بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم
صحیفہ فلکیات
کوزہ میں دریا
علم و فن کا حسن امتزاج
عصر حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق
انجینئر ملک بشیر احمد بگوی
Eng: Malik Bashir Ahmad Bagvi
Ex-ChiefEngineet, GHQ, Islamabad.
Ex-ChiefEngineet, GHQ, Islamabad.
ابتدایہ
فلکیات
ایک سمندر ہے۔اوقات نماز سمت قبلہ
اور رویت ہلال کی حد تک سیکھنا فرض کفایہ
ہے، باقی مطالعہ مناظر قدرت-
4-اتفاق
1-اہل علم کے نزدیک مسلم 1094 میں لفظ
حتی سے صبح کاذب اور صبح صادق میں جوڑثابت ہے
2- اہل فن کے نزدیک سورج کے 18 ڈگری زیر
افق تک افق شرقی پر کویی روشنی نہیں ہوتی
جو لفظ حتی کا تقاضا
پورا کرسکے
3- فجرین اور شفقین میں علامہ شامی کے تین
ڈگر وقفہ بین فجرین پر بھی اتفاق ہے۔
صفحہ
4
5-اوقات
نماز شرعی حدود
9۔مثل2
10۔غروب شمس
11۔غروب شمس
احمر
12-غروب شفق
ابیض
|
5۔ابتدا اشراق
6۔زوال شرعی
7۔زوال عرفی
8۔مثل1
|
1۔نصف شب
2۔اذان بلال
3۔اذان ابن
مکتوم
4۔طلوع شمس
|
تشریح
-------بحوالہ اوقات اسلام آباد 5 جولای
اس وقت سورج کا
مرکز افق شرقی سے 18 ڈگری نیچے ہوتا ہے
اس سے قبل مکمل
اندھیرا ہوتا ہے(گوگل)۔صحیح مسلم 1094 کی رو سے یہ جھوٹی صبح
(فجر
مستطیل) کی ابتدا ہے۔پرانے نقشوں میں
یہی وقت دیا گیا ہے
|
جھوٹی صبح
(3:20)
|
1
|
||
اس وقت سورج کا
مرکز افق شرقی سے 15 ڈگری نیچے ہوتا
ہے۔یہ فجر مستطیر کی ابتدا ہے۔جھوٹی صبح اور صبح صادق (فجرین) میں 3 ڈگری کا
وقفہ ہوتا ہے(شامی)
|
صبح صادق
(3:40)
|
2
|
||
اس
وقت سورج کا مرکز افق شرقی سے0.833
ڈگری
نیچے ہوتا ہے۔اور تب سورج کا اوپر کا کنارہ نظر آتا ہے۔ شریعت میں اسی
کا اعتبار ہے ، مرکز شمس کا نہیں
|
طلوع شمس
(5:03)
|
3
|
||
اس
وقت سورج کا مرکز افق سے 1.4 ڈگری اوپر ہوتا ہے۔اس
لمحہ سورج کی شعایں نکلنا شروع ہوتی ہیں(احسن الفتاوی)
|
ابتدا اشراق
(5:15)
|
4
|
||
ابتدا صبح صادق
تا غروب شمس شرعی دن کہلاتا ہے
شرعی دن کا
نصف گزرنے پر ضحوہ کبری(زوال شرعی)کہلاتا
ہے
اس وقت تک
روزہ کی نیت معتبر ہے بشرطیکہ تب تک کچھ
نہ کھایا پیا ہو
|
زوال شرعی
(11:31)
|
5
|
||
اس وقت سورج کا
مرکز خط شمال پر ہوتا ہے۔سورج کا
قطر نصف ڈگری (2 منٹ)ہوتا ہے ۔ دیے
گیے وقت سے 1 منٹ قبل سورج کا
اگلا کنارہ خط شمال کو چھوتا ہے
زوال سے 3 منٹ قبل اور 3 منٹ بعد کے دوران سجدہ جایز نہیں
نماز چاشت کا یہ
آخری وقت ہے، جب کہ یہ اشراق کے فورا
بعد بھی پڑہی جا سکتی ہے
|
زوال عرفی
(12:12)
|
6
|
||
1 میٹر اونچے بانس کے سایہ کی لمبای عین زوال کے وقت اگر نصف
میٹر ہو تو بعد از زوال جب سایہ کی
لمبای ڈیڑھ میٹر ہو جایے یہ اخیر مثل 1 (ابتدا عصر شافعی) ہے
|
اخیر مثل 1
(3:57)
|
7
|
||
اسی روز جب سایہ
کی لمبای ڈھای میٹر ہو جایے تو یہ اخیر مثل 2(ابتدا عصر حنفی) ہے
|
اخیر مثل 2
(5:12)
|
8
|
||
اس
وقت سورج کا مرکز افق شرقی سے0.833
ڈگری
نیچے ہوتا ہے
اس
لمحہ سورج کا اوپر کا کنارہ غایب ہوتا ہے
|
غروب شمس
(7:22)
|
9
|
||
اس وقت سورج کا
مرکز افق شرقی سے 15 ڈگری
نیچے ہوتا ہے
جتنا وقفہ
ابتدا صبح صادق تا زوال
ہوتا ہے، اتنا ہی وقفہ زوال تا ابتدا عشا ہوتا ہے
|
عشا
(8:45)
|
10
|
||
6-تخریج ----اوقات
نماز
LG=73:02E
|
LT=33:73N
|
اسلام
آباد 5 جولای
|
حل شدہ مثال
|
بذریعہ
کیلکولیٹر
| |||||||||||||||||||||||||||
LTN=12.08
H
|
DS=22.73
deg
|
STD=5
H
|
اوقات
نماز
| ||||||||||||||||||||||||||||
AO
|
90-(LT-DS)
|
79.03deg
|
A1
|
90-atan(1/X1)
|
50.05
deg
| ||||||||||||||||||||||||||
XO
|
1/TAN
AO
|
0.1938
|
X2
|
XO+2
|
2.1938
| ||||||||||||||||||||||||||
X1
|
XO+1
|
1.1938
|
A2
|
90-atan(1/X2)
|
24.50
deg
| ||||||||||||||||||||||||||
STN
|
LTN+STD+LG/15
|
12.20
H
|
12:12
HM
|
STD=
5 H ) PAK(
|
وقفہ
| ||||||||||||||||||||||||||
LHA1
|
LHA1=acos((cos108-sin
L*sin D)/cos L/cos D)/15
|
8.87
H
|
8:52
|
جھوٹی صبح
| |||||||||||||||||||||||||||
LHA2
|
acos((cos
105-sin L*sin D)/cos L/cos D)/15
|
8.53H
|
8:32HM
|
صبح صادق
| |||||||||||||||||||||||||||
LHA3
|
acos((cos
90.833-sin L*sin D)/cos L/cos D)/15
|
7:16H
|
7:09HM
|
طلوع شمس
| |||||||||||||||||||||||||||
LHA4
|
acos((cos
88.6-sin L*sin D)/cos L/cos D)/15
|
6.95H
|
6:57HM
|
اشراق
| |||||||||||||||||||||||||||
LHA5
|
acos((cos
A1-sin L*sin D)/cos L/cos D)/15
|
3.74H
|
3:44HM
|
مثل1
| |||||||||||||||||||||||||||
LHA6
|
acos((cos
A2-sin L*sin D)/cos L/cos D)/15
|
4.99H
|
4:59HM
|
مثل2
| |||||||||||||||||||||||||||
STN+LHA5
|
15:56
|
وقت
مثل1
|
STN-LHA1
|
03:20
|
وقت جھوٹی صبح
| ||||||||||||||||||||||||||
STN+LHA6
|
17:11
|
وقت
مثل2
|
STN-LHA2
|
03:40
|
وقت صبح صادق
| ||||||||||||||||||||||||||
STN+LHA3
|
19:21
|
وقت
غروب شمس
|
STN-LHA3
|
05:03
|
وقت طلوع
| ||||||||||||||||||||||||||
STN+LHA2
|
20:45
|
وقت
عشا
|
STN-LHA4
|
05:14
|
وقت اشراق
| ||||||||||||||||||||||||||
STN
|
12:12
|
وقت زوال
| |||||||||||||||||||||||||||||
(19:21-03:40)/2+03:40
|
11:30
|
وقت
چاشت
|
(12:12-05:03)/
2+05:03
| ||||||||||||||||||||||||||||
|
تخریج اوقات نماز
تین مقداریں
مطلوبہ مقام کا عرض بلد طول بلد
معیاری طول بلد
|
Qibla
direction 7- سمت قبلہ
(خط شمال سے کعبہ
کا زاویہ)
LT2=21.35
|
LG2=(-)39.9
|
مکہ
|
LT1=33.73
|
LG1=-73.02
|
اسلام آباد
|
سمت قبلہ
|
8-قبلہ ٹایم (وقت جب سایہ
مطلوبہ مقام سے قبلہ رخ پڑتا ہے یا صف رخ)
P=
|
abs(LG1-LG2)
|
33.26
deg
|
C=
|
atan(sin
P+180=104.2
|
||||||||||||||||||||||||||||||
C=
atan (sin P/(cos LT1 * tan LT2 – sin LT1 * cos P))+180=104.2
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||
LT1
|
33.73
|
C=104.20
|
قبلہ
ٹایم اسلام آباد جولای TQA
|
|||||||||||||||||||||||||||||||
AA
|
Cos
LT*tan C*tan D
|
-1.3773
|
||||||||||||||||||||||||||||||||
BB
|
(SIN
LT*TAN C)**2
|
4.8080
|
بعد
زوال سایہ قبلہ رخ
|
|||||||||||||||||||||||||||||||
CC
|
SQRT(1+BB)
|
2.4099
|
||||||||||||||||||||||||||||||||
DD
|
ASIN(AA/CC)
|
-34.85
|
||||||||||||||||||||||||||||||||
EE
|
ATAN(SIN
LT*TAN C)
|
-65.48
|
||||||||||||||||||||||||||||||||
LHA1
|
DD-EE
|
-34.85-(-65.48)
|
30.63 DEG
|
2.04 H
|
02:03 HM
|
|||||||||||||||||||||||||||||
LHA2
|
180-DD-EE
|
180-(-34.85)-(-65.48)
|
280.33
|
منفی اور
180 سے زاید مقدار نظر انداز
|
||||||||||||||||||||||||||||||
TQA
|
STN+LHA1
|
12:12+2:04
|
14:14
|
|||||||||||||||||||||||||||||||
CQA
|
=C
|
104.2
|
CQF
|
180-CQA
|
75.8
|
|||||||||||||||||||||||||||||
2
QF
|
قبل زوال سایہ
قبلہ رخ
|
SF
|
قبل زوال
سایہ صف رخ
|
SA
|
بعد زوال
سایہ صف رخ
|
|||||||||||||||||||||||||||||
CQF
|
180-CQA=75.8
|
CSF
|
CQF+90=165.8
|
CSA
|
CQA-90=14.2
|
|||||||||||||||||||||||||||||
AA
|
1.37736
|
AA
|
(-)0.0882
|
AA
|
0.0882
|
|||||||||||||||||||||||||||||
BB
|
4.8080
|
BB
|
0.0197
|
BB
|
0.0197
|
|||||||||||||||||||||||||||||
CC
|
2.4099
|
CC
|
1.0098
|
CC
|
1.0098
|
|||||||||||||||||||||||||||||
DD
|
34.85
|
DD
|
(-)5.0108
|
DD
|
5.0108
|
|||||||||||||||||||||||||||||
EE
|
65.484
|
EE
|
(-)7.9919
|
EE
|
7.99
|
|||||||||||||||||||||||||||||
LHA1
|
-30.63
|
LHA1
|
2.981
|
LHA1
|
(-)2977
|
|||||||||||||||||||||||||||||
LHA2
|
79.66
|
LHA2
|
193.00
|
LHA2
|
166.99
|
|||||||||||||||||||||||||||||
TQF
|
06:53
PST
|
TQF
|
12:00
PST
|
TQF
|
23:20
PST
|
|||||||||||||||||||||||||||||
سایہ قبلہ
رخ قبل زوال
|
سایہ صف رخقبل
زوال
|
سایہ قبلہ رخبعد
زوال
|
سایہ صف رخبعد
زوال
|
اوقات
قبلہ ٹایم
|
||||||||||||||||||||||||||||||
QF1
|
QF2
|
SF1
|
SF2
|
QA1
|
QA2
|
SA1
|
SA2
|
|||||||||||||||||||||||||||
0
|
6:54
|
12:00
|
0
|
14:15
|
0
|
0
|
0
|
|||||||||||||||||||||||||||
گرمی کے ایام
میں
|
پورا سال
|
گرمی کے ایام
میں
|
پاکستان میں رات
|
|||||||||||||||||||||||||||||||
9- دلچسپ اطلاق-- کلیہ قبلہ ٹایم
اگر آپ اپنے شہر سے کسی دوسرے شہر کی سمت معلوم
لرنا چاہیں تو کلیہ سمت قبلہ میں مکہ کے
بجایے مطلوبہ شہر کا عرض و طول بلد لکھیں تب قبلہ ٹایم سے مراد مراد وہ وقت ہوگا
جب اس شہر
کے رخ
پڑے گا اور صف رخ سے مراد اس سے 90 ڈگری
پر
یہ طریقہ پہاڑی علاقوں میں زیادہ مفید ہے جہاں
سڑک بل کھا کر جاتی ہے
10-سافٹ
ویر قبلہ ٹایم
طریقہ استعمال سافٹ و یر
قبلہ ٹایم 510
ایکسل
شیٹ 1 میں سامنے کالم B کے مطابق ڈاٹا کا اندراج کریں
اور ڈاٹا سیو
کریں
2۔شیٹ4 میں
اوقات نماز لکھے ملیں گے
3۔شیٹ 5 میںقبلہ
ٹایم ملے گا
TQF=Qibla
time forenoomسایہ قبلہ رخ قبل زوال
TSF=Saff
time forenoom
سایہ صف رخ قبل زوال
TQA=Qibla
time aftrnoom
سایہ قبلہ رخ بعد زوال
TSA=Saff
time aftrnoom
|
||||
A
|
B
|
C
|
||
1
|
ڈاٹا کا اندراج
|
|||
2
|
شہر
|
|||
3
|
اسلام
آباد
|
اوقات
نماز وقبلہ ٹائم
|
||
4
|
عرض
بلد
|
|||
5
|
33
|
ڈگری
|
||
6
|
44
|
منٹ
|
||
4۔شیٹ 2 میں رو 23 سے
نیچے ڈاٹا ڈریگ کرکے دایں جانب 31 دسمبر تک لے جایں ،365 دن کے
لیے یک بارگی(بطور تدریس )
5۔شیٹ3 میں کالم سی کا ڈاٹا ڈریگ کرکے نیچے 31 دسمبر تک لے جایں۔ ہر ماہ کا باری باری (بطور تدریس )
6۔شیٹ 6 میں
پاکستان کے ضلع کی سطح کے 124
شہروں کا عرض و طول بلد
|
طول بلد
|
7
|
||
ڈگری
|
-73
|
8
|
||
منٹ
|
2
|
9
|
||
پہاڑی
علاقہ
|
عمق افق
|
10
|
||
سورج وادی میں
|
ڈگری
|
0.0
|
11
|
|
معیاری وقت
|
STD
|
12
|
||
پاکستان
|
گھنٹہ
|
5.0
|
13
|
نوٹ1۔ ایکسل شیٹ 1
میں جنوبی عرض بلد (S) کے لیے سیل5B میں
منفی (۔)کا نشان لگایں ۔ اسی طرح شرقی طول بلد (E) کے لیے سیل سیل8 B میں بھی(
پاکستان کے شہروں کا عرض بلد شمالی ہے اور
طول بلد شرقی )
2۔میدانی علاقہ کے
لیےسیل B11 میں صفر
(0) لکھیں۔اگر آپ پہاڑ کی
چوٹی پر ہیں اور سورج نیچے غروب ہوتا ہے
تو اسطرلاب سے اس کا زاویہ عمق معلوم
کرٰیں۔محکمہ جنگلات کے پاس بھی ایک آلہ ایبنی لیول ہوتا ہے
چھوٹے قصبہ کے
لیے گوگل سے ڈاٹا حاصل کرلیں۔ اسلام آباد کے لیے اعشاری نظام میں ڈاٹا یوں لکھا
ملے گا
73.03E 33.74Nگوگل سے حاصل شدہ ڈاٹا
|
|
اعشاری نظام
سے منٹ میں تبدیلی
.03x60= 2 MNT
.74X60= 44 MNT
|
|
الحاصل۔ عرض
بلد 33 ڈگری 44 منٹ ، طول بلد 73 ڈگری 2
منٹ
|
|
طریقہ استعمال
QIBLA370.EXE
1۔ان پٹ فایل QBOOK.DI میں مطلوبہ شہروں کا عرض و طول بلد مخصوص
انداز میں درج کریں
کی طرح پروگرام
کو کلک کریں ۔پروگرام ان پٹ فایل سے ڈاٹا اٹھاے
گا
MUN20.EXE 2۔
3۔بٹن دباتے جایں۔ اوٹ پٹ فایل PRAYTIM, QIBLATIM تیار
|
11-امکان رویت گلوبل
1- روٗت کا
کوئی حتمی فارمولا آج ہے , نہ
قیامت تک دریافت ہوگا کیوں کہ رویت
کے لئے انسانی آنکھ کے علاوہ فضاء کی
کثافت کا بھی عمل و دخل ہے۔جس کی مقدار کا صحیح پیمانہ بنانا ممکن نہیں۔تاہم بعض ماہرین نے
امکان رویت کا فارمولا تجویز کیا ہے۔ ان
میں ایک مسلمان ریاضی دان ابو ریحان البیرونی کا ہے۔راقم اسے گزشتہ 25 سال سے
استعمال کرکے پیش گوئی کررہا ہے۔نہیں یاد کہ کبھی مرکزی رویت ہلال پاکستان کا
اعلان اس سے ہٹ کر ہوا ہو
2- البیرونی کے کلیہ
کے لئے پہلے سے چاند کا مقام غروب شمس سے افقی زاویہ (X)اور(افق
پر) زاویہ ارتفاع(Y)
پہلے سے
معلوم
ہونا ضروری ہے ۔ڈاکٹر کمال ابدالی کے
لکھے ہوئے پروگرام میں رد و بدل کرکے راقم(بگوی) نے ایک سافٹ ویئرMUN-20.EXE تیار کیا ہے۔اس میں یہی کلیہ استعمال ہوا ہے۔
X,Y مقداریں گوگل یا ڈاکٹر منظوراحمد کے پر وگرامMOON 60 سے مل سکتی ہیں
Alberuni’s criteria ا لبیرونی کا کلیہ امکان رویت
|
Y0=
10.3743- 0.0097143 * X - 0.013714) * X
|
Dr
Abdali’s modification
CRD=
(Y-Y0)/ Y0
Visibility
= High for CRD greater than 0.10
Visibility
= Poor for CRD less than
(-)0.10
Visibility
= Some otherwise
Based
on arbitrarily fixed variation (+ - ) 10 % in value of Y
|
مثال
رمضان 1433 ہجری
تاریخ 21.07.2012
X=
25.72 deg Y= 13.05 deg
YO=
10.3743 -0.0097143*X -0.013714)*X
= 9.771724
CRD=
(Y-YO)/YO = (13.05 – 9.77)/9.77= 0.33
Here
CRD is more than 0.1, Therefore the
moon will be visible
|
امکانرویٹ کا پہلا ا دن =1روشن =2قدرے = 3 مفقود
مکانرویٹ کا دوسرا دن =Aروشن =Bقدرے = C مفقود
|
اس کتاب کو حاصل کریں
https://jamiatulfaraidh.blogspot.com/p/blog-page.html
ReplyDeleteیہاں پر اس لنک میں دیکھ لیں ، شاید مل جائیں ۔ یا خاص کتاب کا نام لکھیں ۔ مقصود ہو