اوقات نماز اور قبلہ ٹأئم معلوم کرنے کا زبر دست سوفٹ وئیر ۔
یہاں سے ڈؤن لوڈ کریں ۔
سے اوقات نماز سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں ۔
کسی بھی جگہ کا طول بلد ، عرض بلد اور یہ کہ شمال یا جنوب / مشرق یا مغرب میں واقع ہے ۔
عرض اور طول بلد ڈگری اور منٹ میں الگ الگ خانوں میں لکھنا ہوگا۔ اس دن کا مہینہ / تاریخ ۔۔
شہر کا گرین وچ سے فرق وقت ۔
ایک دن کا اوقات نماز ۔
- صبح کاذب ۔
- صبح صادق ۔
- زوال ۔
- چاشت ۔
- عصر حنفی /
- عصر شافعی
- غروب شمس
- عشاء ۔
- آج کے شرعی دن کا دورانیہ ۔
- ضحوة الکبری / انتہاء چاشت
( کہ اس سے قبل تک روزہ کی نیت درست ہوتی ہے ۔) یہ اصل میں شرعی نصف النہار ہوتا ہے ۔ اور عرفی نصف النہار وہ وقت ہوتا ہے جس وقت سورج ہمارے سر کے اوپر ہوتا ہے ، یا یوں کہیں کہ سورج کا انتہاء عروج ۔ اسے عام طور پر زوال سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ عرفی زوال کے تھوڑی بعد ظہر کا وقت شروع ہوجاتا ہے ۔ شرعی نصف النہار دراصل صبح صادق اور غروب کا درمیانی وقت ہوتا ہے ۔ اور عرفی نصف النہار / زوال طلوع شمس اور غروب شمس کا درمیانی وقت ہوتا ہے ۔)
اور
- سمت قبلہ کا زاویہ از حقیقی شمال ۔
- دوپہر سے پہلے قبلہ کا وقت ۔
- دوپہر کے بعد قبلہ کے وقت
- دوپہر سے پہلے صف رخ
- دوپہر کے بعد صف رخ
بھی بتا تا ہے ۔ یہ وہ اوقات ہیں جس مین کسی بھی عمود کا سایہ بجانب قبلہ / یا سایہ صف رخ ہوتا ہے ۔
جس کی مدد سے کسی بھی شہر کے لیے اوقات نماز کے ساتھ ساتھ درست ترین قبلہ سورج کیے دھوپ میں کسی بھی عمودی چیز سایہ سے بآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔
یہ سوفٹ وئیر ڈسک ٹأپ / کمپیوٹر / لبپ ٹاپ پر چلے گا۔
آپ کے کمپیوٹر میں ونڈوز 10 ۔ ہو تو آسانی ہوگی سوفٹ ویر چلنے میں ۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو ڈاٹ نٹ انسٹأل کرنے کا کہا جائے ۔ یہ اس صورت میں ہوگا۔ کہ آپ کے کمپیوٹر میں ڈاٹ نٹ فریم ورک 4.7 انسٹأل نہ ہو ۔ اس سوفٹ وئیر کے چلانے میں کسی بھی قسم کی پریشانی ہو تو رابطہ کریں ان شاء اللہ انسٹأل کروایا جائے گا۔ یا اگر آپ کو لگے کہ اس نقشے کے اوقات درست نہیں تو بھی بتادیں ۔

اوقات نماز سوفٹ وئیر یہاں سے ڈاون لوڈ کے لیے کلک کریں
اس پوسٹ کو شئیر کریں یا نہ کریں لیکن ایک مرتبہ درود شریف ضرور پڑھیں ۔
No comments:
Post a Comment