Be On Your Own ماہر فلکیات بنیں
سال کی کسی بھی تاریخ کے لیے اپنے شہر کے اوقات نماز و قبلہ ٹایم خود تخریج کریں
طریقہ
ملحقہ ایکسل شیٹ 1 میں مخصوص
سیل میں یہ معلومات درج کریں
1۔شہر کا نام 2۔عرض
بلد۔۔۔۔ طول بلد ۔۔۔ 3۔معیاری وقت 4۔ میل شمس۔۔۔
5۔زوال کا مقامی وقت
تب شیٹ 1 میں ہی آپ کو یہ معلومات لکھی ملیں گی(مثال۔ اسلام آباد 5 جولای
کے لیے)
اوقات نماز
تاریخ
|
جھوٹی
|
صبح صادق
|
طلوع
|
اشراق
|
چاشت
|
چاشت
|
زوال
|
عصر شافعی
|
عصر حنفی
|
غروب
|
عشا
|
JUL 5
|
3:20
|
3:42
|
5.0
|
5:18
|
7:36
|
11:30
|
12.2
|
3.9
|
17.2
|
19.4
|
20.7
|
قبلہ ٹایم
سورج کی یومیہ گردش ہمارے گرد
|
||||
|
اس کے لیے دو طرح کی معلومات ملیں گی
1۔ بیرنگ قبلہ رخ۔بیرنگ صف رخ
اسلام آباد کے لیے۔بیرنگ قبلہ رخ 256
ڈگری ۔ بیرنگ صف رخ 166 ڈگری
2۔ معیاری وقت سایہ قبلہ رخ۔سایہ صف رخ
اسلام آباد ۔5 جولای
4 TSA
|
1 TQF
|
2 TSF
|
3 TQA
|
X
|
6:53
|
12.00
|
14:14
|
سایہ صف رخ بعد از زوال
پاکستان میں یہ وقت رات 11
بجے کے قریب ہوتا ہے لہذا مفید نہیں
|
وقت جب سائیہ قبلہ رخ قبل از زوال واقع ہوتا ہے
|
وقت جب سائیہ صف رخ قبل از زوال واقع ہوتا ہے
|
وقت جب سائیہ قبلہ رخ بعد از زوال واقع ہوتا ہے
|
ڈاٹا کا حصول
عرض بلد و طول بلد پاکستان کے ضلع کی سطح کے 124 شہروں کے
لیے ایکسل شیٹ 4 میں ملیں گے۔ گوگل سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے لکھیں
LAT LONG ISLAMABAD
|
آپ کو لکھا ملے گا
اعشاری نظام
|
منٹ ڈگری
|
|
33.73
|
33 44 N
|
عرض بلد
|
73.03
|
73 02 E
|
طول بلد
|
اعشاری نظام میں ملے تو اسے گھنٹہ منٹ میں تبدیل کریں۔(مثلا .73*60= 43.8 )یہاں 43
منٹ ملے ۔یعنی 33 ڈگری 43
منٹ
اسی طرح ۔ (.03*60=
2)۔یعنی
طول بلد 73 ڈگری 2 منٹ ۔
|
3۔ اگر IPHONE دستیاب ہے تو اس میں COMPASS میں جہاں
آپ کھڑے ہیں وہاں کا عرض بلد و طول بلد (ڈگری منٹ) لکھا ملے گا۔وہاں سے دیکھ لیں
4۔شیٹ 5 سے دیکھ
کر مطلوبہ تاریخ کے لیے زوال کا مقامی وقت(LTN ) اور میل شمس(DSUN) نوٹ کر یں ۔یکم جنوری کے لیے
(12.06
)اور (-22.98) علی الترتیب۔میل شمس دیکھتے وقت
منفی نشان کا لحاظ رکھیں ورنہ سارما کے
بجایے گرما کے وقت ملیں گے
شیٹ 2 (اوقات نماز) اور شیٹ 3( قبلہ ٹایم) میں ایکسل میں لکھا فارمولا درج ہے اور اس سے اگلی
لاین میں اس کو قابل بنانے کے لیے بایں جانب مساوی(= ) کا نشان لگایا گیا ہے۔
ضابطہ
ایکسل شیٹ کے کسی سیل میں 5+4 لکھیں تو یہ یوں ہی لکھا رہے گا۔ لیکن اگر =5+4 لکھیں تو جواب
9 لکھا ملے گا یعنی 4 اور 5 کا مجموعہ
چنانچہ شیٹ
2 سیل ۔۔۔۔۔C23… : =12.33 B8+D8+C17/15
STN=اور C24 ایک ہی چیز ہے
اسی طرح شیٹ 3 سیل ۔۔۔۔۔C35… =0.23: ABS(C19-C22) P=ور C36 ایک ہی چیز ہے
|
22
تشریحات فنی امور ا براے تخریج اوقات نماز
|
||||||||
1۔عین زوال کے وقت سورج ہمارے اوپر
ہوتا ہے۔غروب کے وقت اس کا اوپر کا کنارہ غایب ہوتا ہے
2۔نصف شب سورج ہمارے ن پاوں تلے یچے ہوتا ہے اور افق شرقی کے ساتھ 90 ڈگری
زاویہ بناتا ہے 3۔جھوٹی صبح کے وقت سورج
زیر افق س18 ڈگری زاویہ بناتا ہے۔ مزید
3 ڈگری اوپر آجانے پر 15 ڈگری زاویہ بناتا ہے۔ صحیح مسلم 1094 کے مطابق یہ صبح صادق ہے۔س
|
|
5۔جتنا وقفہ زوال تا صبح صادق ہے اتنا ہی وقفہ زوال تا ابتدا عشا کا ہے۔
5۔1 میٹر اونچے بانس کے سایہ کی
لمبای بوقت زوال 0.5 میٹر ہو تو جب سایہ کی
لمبای 1.5
میٹر ہو جایے یہ اخیر مثل 1 ہے اور جب
2.5 میٹر ہو جایے یہ اخیر مثل 2 ہے
|
||||||
4۔ابتدا اشراق کے کے وقت مرکز شمس 1.4
ڈگری
افق کے اوپر ہوتا ہے تب اس کی کرنیں نکلنا شروع ہوتی ہیں (احسن الفتاوی
جلد 2)
|
مسجد میں سمت صف کی لکیر کی نشان دہی بذریعہ IPhone
چھت کے نیچے دھوپ نہیں پڑتی
لہذا وہاں قبلہ رخ یا صف رخ لکیر کی نشان دہی کے لیے IPhone میں مہیا سہولت سے استفادہ کیا جا سکتا
ہے۔اس کے لیے اس مقام سے مکہ
مکرمہ(قبلہ) کی بیرنگ (مطلوبہ شہر سے مکہ کا
زاویہ از خط شمال گھڑی رخ) پہلے سے معلوم ہونا ضروری ہے۔
مثال1
دنیا کے وہ مقامات جہاں سے قبلہ خط شمال سے بطرف مغرب ہے
(پاکستان کے تمام مقامات)
|
طریقہ
اسلام آباد
فرش پر محراب کے
قریب IPhone فرش پر رکھ کر اس کوآہستہ آہستہ
گھمایں۔جہاں 166 لکھا نظر آیے۔ وہاں رک جایں۔
اب فون کے لمبے کنارہ کے ساتھ
ایک لمبی دوری جوڑ کر اسے دونوں جانب سے کھینچیں۔(بہتر ہے کہ ڈوری اتنی لمبی ہو
کہ اس کا سرا دایں اور بایں جانب قبلہ رخ دیواروں تک پہنچ جایے) اور مارکر کے
ذریعہ ایک لاین کھینچ دیں۔ بس یہ صف رخ لکیر ہے۔اس کے ساتھ جوڑ کر پہلی صف
بچھایں۔ اور پھر اس کے عقب میں صفین بچھاتے جایں۔
|
|
||||
زاویہ قبلہ معلوم کرنے کا
طریقہ بذریعہ کیلکولیٹر
|
|||||
Makkah/
21.42253N,39.82621E
Madeenah/24.46667N,39.6E
(Gunbade Khizra)
(مفتی حسین احمد بٹگرامی دارالعلوم کراچی)
|
Makkah
LT2=21.42253
LG2=39.82621
|
||||
P=abs(LG1-LG2)=(73.02-39.82621=33.19378 فرق طول بلد
C=atan (sin P/(cos LT1*tan LT2-sin LT1*cos P))
C=ATAN( -3.9566)=-75.82
C= 180-75.82=104.18 (104.2) deg
سمت قبلہ از اسلام
آباد
|
|||||
نوٹ
آیی فون جغرافیای شمال کی نسبت سے بیرنگ
بتاتاہے(نہ کہ مقناطیسی شمال سے) اور ہم کلیہ ریاضی کی مدد سے زاویہ بھی
جغرافیای شمال کی نسبت سے محسوب کرتے ہیں۔ یوں دونوں میں موافقت پایی جاتی ہے
|
|||||
سمت قبلہ از مسجد نبوی (گنبد خضرا)
|
|||||
Madeenah
LT1
= 24.46667N
LG1=39.6E(Gunbade
Khizra)E
|
Makka
LT2=21.42253
N
LG2=39.82621
E
|
||||
P=abs(LG1-LG2)=(39.6-39.82621=(-)0.22621 =
0.22621 فرق طول بلد
C=atan (sin P/(cos LT1*tan
LT2-sin LT1*cos P))
C=ATAN( -0.06921212876)=-3.9592
C= 180-3.9592=176.04
)176 deg)
سمت قبلہ ازمسجد نبوی
|
|||||
مسجد نبوی
|
|||||||||||||
زاویہ قبلہ-1
|
بیرنگ قبلہ لاین -2
|
بیرنگ صف لاین-3س
|
|||||||||||
176 ڈگری
|
=176 deg
|
=176+90=266 deg
|
|||||||||||
|
|
|
|||||||||||
مشاہدات
1۔ مکہ کا طول بلد
مدینہ کے طول بلد سے زیادہ ہے۔
لہذا مکہ مدینہ سے مشرق
کی طرف
2- اسی طرح مکہ کا عرض بلد مدینہ کے عرض بلد سے کم ہے۔ لہذا مکہ مدینہ
سے جنوب کی طرف ہوا
3۔ جو مقام مکہ کے خط
شمال سے مغرب کی جانب ہوگا وہاں سے سمت
کازاویہ، بیرنگ کے مساوی ہوگا (جیسا کہ مدینہ)
|
کلیہ سمت قبلہ میں فرق
طول بلد (P) کی قیمت
۔مکہ طول
بلد 39.6
deg
|
|||
نیو یارک
|
مسجد نبوی
|
کراچی
|
اسلام آباد
|
طول بلد
74W
|
طول بلد
39.6E
|
طول بلد
67E
|
طول بلد
73E
|
P=
74-(-39.8)
=+113.8
|
P=
(-39.6)-(-39.8)
=+0.2
|
P=
(-67)-(-39.8)
=(-)27.2
|
P=
(-73)-(-39.8)
=(-)33.2
|
AA
|
SPHERICAL TRIANGLE PCS
|
|
|
|
|
AA
سمت قبلہ معلوم ہو تو بیرنگ معلوم کرنا
|
|
اسلام آباد زاویہ قبلہ104 جنوب مغرب
|
نیویارک زاویہ قبلہ 58 ڈگری شمال مشرق
|
ویب سایٹ
پورے سال کا 100 سالہ
نقشہ اوقات نماز و قبلہ ٹایم
انجینئر ملک بشیر احمد بگوی
انجینئر ملک بشیر احمد بگوی
22,08.2017
اشکال
السلام علیکم ورحمۃ
اللہ
آپ نے جوایکسل کی شٹ
بھیجی ہے ،اس میں جنوری کے مہینےمیں تواشکال کسی حدتک دورہوگیا،لیکن اسی شیٹ میں
جب بندہ نے تیس جون کامیل شمس ڈالاتواس نے 12.41؟؟؟؟(میں
نے یکم جنوری کو 12 بج کر 12 منٹ نکالا ہے
اور یکم جون کو 12 بج
کر 18 منٹ نکالا ہے۔ دستی کیلکو لیشن ای میل کریں۔ بگوی
کاوقت دیا،جوکہ زوال کے
بعدکاوقت ہے،اس طرح جون کے مہینےمیں اشکال اپنی جگہ رہا۔ذرا جون کے مہینے کوبھی
دیکھ لیں۔
مسجد
نبوی سے قبلہ کا زاویہ 176 ڈگری (
SE)ہے۔زوال کے وقت
سورج عین جنوب میں ہوتا ہے۔ یعنی یہ خط
شمال کے ساتھ 180 ڈگری زاویہ بناتا ہے۔
|
DS
|
سایہ قبلہ رخ
|
زوال
|
تاریخ
|
|||||||
(-)22.98
|
12:12
|
12:25
|
یکم جنوری
|
||||||||
22.10
|
12:18
|
12:19
|
یکم جون
|
||||||||
یکم جنوری کو سورج کا مقام SUN1 ہے
نقطہ شمال ہے
SUN2
کا لوکل آور اینگل نقطہ شمال پر
SUN1
کے مقابلہ میں زیادہ ہے۔SUN2
مثال۔ ہوای جہاز ہمارے
سر سے چند سیکنڈ میں گزر جاتا ہے۔ جب کہ دور ہو تو اتنے وقفہ میں چند ڈگری کا فاصلہ طے کرتا ہے
|
وقت کی
پیمایش نقطہ شمال پر ہوتی ہے۔یکم جنوری کو 4 ڈگری طے کرنے میں سورج کو زیادہ وقت
لگتا ہے۔
ایک ہی خط مستقیم پر
واقع ہیںMN,SUN2,MK,SUN1
جو خط زوال کے ساتھ 4
ڈگری کا زاویہ بناتا ہے
یکم
جون کو سورج کا مقام ہےSUN2
تب یہ مکہ
اور مدینہ کے عرض بلد کے درمیان ہوتا ہے۔کیوں کہ تب اس کا میل مکہ سے زیادہ اور مدینہ سے کم
ہوتا ہے۔
|
||||||||||
عالمی
اسلامی متحرک یونیورسٹی کے تحت تدریس میراث و
فلکیات کے مراکز
شمار
|
اسم گرامی
|
فون
|
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
|
ڈاکٹر مفتی مولانا نصر اللہ منصور،جامعہ خالدبن ولید
پشاور
مولانا عبد القادر اویسی،مسجد امام ابو حنیفہ پشاور
مفتی محمد بشیرخاں
بٹگرامی،جامعہ عربیہ اسلامیہ گلستان کالونی راولپنڈی
مولانا محمد قاسم، جامعہ فاروقیہ راولپنڈی
ڈاکٹر غلام یوسف، علامہ اقبال یونیورسٹی اسلام آباد
مفتی ضیا ء اللہ جامعہ محمدیہ اسلام آباد
مولانا محمود
الرحمان، جامعہ فریدیہ اسلام آباد
مولانا یعقوب
طارق ، جامعہ فریدیہ اسلام آباد
مولانا محمد ابراہیم سکر گاہی، انڈسٹریل ایریا کراچی
مولانا انعام اللہ خاں، ویسہ
مولانا مفتی روح اللہ کشمیری، مردان
ڈاکٹر مفتی شوکت علہی ، صوابی
مولانا مفتی سیف الرحمان، دارالعلوم زکریا راولپنڈی
مولانا مفتی عبد
اللہ امین، جامعہ فریدیہ اسلام آباد
مولانا مفتی فیصل احمد، جامعہ الرشید کراچی
مولانا مفتی محمد فہیم
کوہاٹی، جامعہ الحمید رائے ونڈ روڈ لاہور
مولانا مفتی خلیل
الرحمان ، F-10 اسلام آباد
مولانا مفتی سجاد عالم ، ہری پور
قاری نعمت اللہ مینگورہ
قاری روح اللہ روحانی
امان گڑھ
مولانا حفیظ
ارحمان بابر،ژوب
مولانا عبد البصیر، کوہ نور ملز راولپنڈی
|
03009058225
03005883449
03015563750
0300 9176048
0333 5160 631
03335728616
0300 3335
153
0333 5395
375
0300 2233 366
0301 5610 911
0334 8466 143
0321 9890
583
0321 5081 070
0334 9531
511
0300 2400
324
03018014024
03335369205
0314 5092
707
0333 9481306
0300 5940 402
0300 5336
037
0334 5067 571
|
END OF FILE
No comments:
Post a Comment