The largest encyclopedia of hundreds of practice questions on heritage
The practice of inheritance"تمرین المیراث "
This book is specially designed for heritage enthusiasts and professionals only. Alhamdulillah! The first part has been published, in which the subjects of Dhu al-Farud, Asabat, Aowl, Radd, and Correction (Tas'heeh' ) have been divided into 16 chapters. In each chapter, the first relevant lesson is explained in detail ( in urdu). An attempt has been made to make the details of the heirs easier and simpler with the method of Logic, tables and maps in a unique way. Besides important benefits and more than 100 solved examples, there is a practical book (workbook) containing hundreds of practice questions. An appropriate space for writing the answer is provided with each question. Short answers are given at the end of each chapter. So that the student himself can check his solved answers.
First edition, total pages 352, size approx. 11.5 x 9. Beautiful color cover
علم میراث / اسلامی قانون وراثت پر مشتمل جامع
عملی کتاب جس میں سینکڑوں کی تعداد میں علم وراثت کے متعلق میراث کی قدیم
اور مستند کتاب سراجی کے طریقے کے مطابق عملی مشق کے لیے مشقی سوالات میراث موجود
ہے ۔
در اصل یہ کتاب صرف شایقین علم میراث کے لیے ہے ۔ جو اس
فن میں خصوصی مہارت کے خواہشمند ہین ۔
اس میں ورثاء کے احوال اور احکام کو ایک سے زیادہ ظریقوں
کے مطابق طلبہ کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ بہت دلچسپ کتاب ہے ۔ لیکن دلچسپی تب
محسوس کریں گے۔ جب آپ ایک دو ابواب حل کریں ۔ یعنی شروع شروع میں ممکن ہے آپ کو
دلچسپی نہ آئے لیکن بعد میں آپ کو اس کا ایسا چسکا لگے گا۔ کہ آپ چاہیں گے۔ کہ
مزید مشقی سوالات بھی ہونے چایے تاکہ اسے حل کیا جائے ،
میراث کے سوالات کے حل کرنا آپ کے لیے ایسا ہوگا۔ جیسے
بعض موبائل پر گیم کھیلنے والے شوقین ((بلکہ نشائی ))
جیسے نہیں ہوتے !!! بالکل ایسی کیفیت ہوگی ۔ یعنی آپ کی سپیڈ اتنی ہوگی ، جتنے وہ
گیم سپیڈ اور تیز رفتاری سے کررہے ہوتے ہیں ۔
مشقی سوالات اتنے زیادہ ہیں کہ دیکھنے والا تو تھک ہی
جائے گا۔ اور اگر وہ دل کا کمزور ہو تو ہوسکتا ہے ۔ کتاب دیکھ کر فورا رکھ لیں اور
وہ یہی کہے گا۔ ۔۔۔ اتنا ٹائم ہمارے پاس نہیں ۔
لیکن اگر آپ کے اندر جذبہ ، جنون ، عشق ہے ، علم میراث
سے ، تو آپ تو حل کرتے کرتے کئی مشقیں ایک ہی مجلس میں حل کر لیں کے۔ اور آپ کہیں
گے۔ بس اتنا ہی تھا۔ !!اور بھی کچھ مشقیں ہونے چاہیں !!
جب آپ کی یہ کیفیت بن جائیگی تو آپ غیر محسوس طریقے سے
اس فن میں اتنا ماہر ہوجائیں گے۔ جیسا کہ میں نے پہلے مثال دی ڈیجیٹل گیم کھیلنے
والا !!!
واضح رہے یہ کتاب صرف شائقین علم میراث کےلیے ، ہر کوئی
نہ منکوائیں ، کیونکہ آپ کا پیسہ خراب ہوگا۔ اور ہماری کتاب
یہ صرف اس علم کے شائقین کے لیے ہے ۔
اس لیے تمرین الیمراث /غلط لکھا / اس لیے تمرین المیراث
کے ٹائیٹل پر ہی لکھا ہے ۔
"تمرین المیراث
صرف شائقین علم میراث کے لیے
ایک اور وضاحت ۔ جامعة الفرائض (مختصر تعارف) ا
ی ۔۔جامعہ الفرائض ۔۔کوئی تجارتی ادارہ نہیں ، بلکہ ہمارا
مقصد اولین یہ ہے کہ علم میراث کو زیادہ سے زیادہ عوام میں رواج دیا جائے ۔ اور اس
کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے ۔ یہ کتاب اس فن میں مہارت پیدا کرنے اور شوق دلانے
کے لیے لکھی گیی ہے ۔ اور جب اس فن میں جذبہ جنون تک پہنچے تو تب آپ اس کے لیے کام
بھی کرسکیں گے۔
2. تقسیم
میراث کے متعلق آپ نے کچھ پوچھنا ہو تو بھی ہم رابطہ کرسکتے ہیں ۔
ملک بھر اور بیرون ملک میں رہنے والے جو اس علم وراثت کے
مدرسین ، ہیں ، اس علم کے متعلق اپس کی گفتگو اور مسائل جو قدرے مشکل ہو یا آسان
کتاب فہمی کے لیے ، آپس کے تجربات کو شئیر کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔
ترویج علم میراث کے لیے جو حضرات ہم سے کسی بھی طرح
معاونت مالی / جانی کرسکتے ہیں وہ بھی ضرور رابطہ
کرسکتے ہیں ۔
ہم سے آپ فیس بک / وٹساپ پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
www.jamiatulfaraidh.blogspot.com