Tuesday, May 16, 2017

How to calculate the Time zone ....

How to calculate a Time zone

           Q:     How to calculating of Time zone for  any TOwn ,any country, any place ...?????
------------------- ----- -------- --------- -------------------------

    A:   Go to web site:"

  1...              https://www.timeanddate.com/time/zone "

2...  Time zone / wordwide
3... Type any place or country name
4... Enter or click on "Search " botton.
5... Select  by clicking on any one from Results of Search....

کسی شہر کا یا ملک کا ٹائم زون معلوم کرنا / گرین ویچ سے ہمارا ) یا کسی بھی ملک کا کتنے گھنٹوں کا فرق ہوتا ہے??

  یہ طریقہ اختیار کریں
اس کے مختلف طریقے ہوسکتے ہیں ۔
دنیا کا نقشہ میں آپ کو اس شہر یا ملک معلوم ہو تو ۔ دنیا کے نقشہ میں 15درجے پر  گھڑی اور وقت فرق لکھا ہوتا ہے ۔ عام قاعدہ یہ ہے کہ ہر 15 درجے طول بلد پر ایک گھنٹہ کا فرق ہوتا ہے ۔ مشرق کی طرف + اور مغرب کی طرف - منفی کرنے ہوتے  ہیں ۔
مثلا سعودیہ عربیہ  یہ گرین ویچ لندن سے مشرق کی جانب واقع ہے ۔ لہذا + (جمع)2ء5) (أڑھائی گھنٹے )

دوسرا یہ کہ " گوگل سرچ " میں کسی شہر یا ملک کا نام لکھنے سے ۔
تیسرا یہ کہ کسی خاص ویب سائٹ پر یہ سہولت موجود ہو۔ مجھے جو ویب سائٹ اچھی لگی اس کام کے لیے ۔ اس کی تصویر مندرجہ ذیل ہے ۔اسی میں طریقہ بھی لکھا ہوا ہے ۔اگر کسی قسم کا اس کے متعلق سوال ہو تو 
لکھ سکتے ہیں ۔





 سرچ بار میں کسی جگہ /شہر / ملک کا نام لکھیں۔

end...

No comments:

Post a Comment